کربلا معلی میں اربعین کے عظیم اجتماع کو دنیا بھر کے میڈیا میں مختلف زاویوں سے پیش کیا گیا اور رپورٹ کے مطابق اس سال اکیس ملین عزادار سردار جوانان جنت کی عزاداری کے لیے کربلا پہنچے جس پر دنیا بھر میں میڈیا نے حیرت کا اظھار کیا۔/
خبر کا کوڈ: 3512749 تاریخ اشاعت : 2022/09/19